واشنگٹن ، 24 مارچ (اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ملک میں مئی کے اختتام تک کوڈ ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔
مسٹر بائیڈن نے منگل کی شام ایک پریس
کانفرنس میں کہا ’’مئی کے آخر تک ہمارے پاس تقریبًا ہر امریکی کو ویکسینیشن کرنے کے لئے 60 کروڑ خوراکیں دستیاب ہوں گی۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ امریکہ دنیا میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔