the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 7 جولائی (یو این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ ٹک ٹاک سمیت چین کے سبھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے پر غوروخوض کر رہا ہے ۔
مسٹر پومپیو نے پیر کو فاکس نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ’’ہم اس سمت میں یقینی طور پر غورو خوض کر رہے



ہیں‘‘۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وادی گلوان میں ہندوستان اور چینی فوج کے مابین تنازعہ کے بعد ہندستان نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر پابندی عائد کردی ہے۔
دوسری جانب میڈیا میں یہ بھی رپورٹ ہے ہیں کہ ٹک ٹاک ہانگ کانگ سے بھی اپنا کاروبار بند کرے گا۔
یو این آئی۔ شا پ 1122

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.