the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ ، 23 جون (یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست دینے کے لیے 15 اپوزیشن پارٹیوں نے ایک ساتھ جمع
ہو کر باہمی اختلافات اور عزائم کو پس پشت ڈال کر بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے خلاف متحد ہو کر مشتر کہ امید وار کھڑا کرنے کا اعلان کیا۔ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی پہل پر جمعہ کو یہاں منعقدہ ایک میٹنگ میں اپوزیشن



جماعتوں نے باہمی اختلافات اور عزائم کو پس پشت ڈالتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) اس کے اتحادیوں کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد تشکیل دیا۔ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مشترکہ امیدوار کھڑا کرنے پر اتفاق کیا۔ اس کے ساتھ اپوزیشن لیڈروں نے جولائی میں شملہ میں ایک میٹنگ کرنے کا بھی فیصلہ کیا تا کہ کم از کم مشترکہ پرو گرام تیار کیا جاسکے اور مستقبل کے لائحہ عمل پر فیصلہ کیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.