the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نيويارك، 19 ستمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے نیوکلیائی اور میزائل پروگرام سے پیداشدہ عالمی خطرات پر اپنے خیالات پیش کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے شناخت خفیہ



رکھنے کی شرط پر یہ اطلاع دی۔
مسٹر ٹرمپ جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران شمالی کوریا پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسے ایٹمی ٹیکنالوجی مہیا کرانے والوں کی شناخت کرنے اور اس میں ملوث ممالک کی ذمہ داری طے کرنے کی ضرورت پر بھی بات رکھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.