لندن 2 دسمبر [یو این آئی] برطانیہ نے کورونا کی امریکہ کی فائزر اور جرمنی کی بائیو این ٹیک کمپنیوں کے ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی۔
ان ویکسینوں کو
ہنگامی بنیادوں پر استعمال کرنے کے ساتھ ہی عام استعمال کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔
اس طرح برطانیہ دنیا کا پہلی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دینے والا ملک بن گیا۔