ورانسی/12جون(ایجنسی) اتر پردیش میں عام خواتین کی سیکورٹی کی حالت ہوگی اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ خاتون مرکزی وزیر تک خود کو محفوظ نہیں محسوس کررہے ہیں، مجرموں کا بول بالا اتنا بڑھ چکا ہے کہ مرکزی وزیر جن کے ساتھ حفاظتی دستہ کے رہتے وہ بھی وزیر کو چھیڑ چھاڑ کا حادثہ ہوگیا، معلومات
کے مطابق مرکزی وزیر anupriya-patelانوپریہ پٹیل پر کچھ نوجوانوں نے کمینٹس کیے اور غلط اشارے کیے-
شکایت کے مطابق، انوپریہ پیر کی رات کو مرزا پور سے وارانسی کی طرف سے جا رہی تھی، بتادیں کہ انوپریہ مرزا پور سے ایم پی ہے.واپسی کے دوران تین نوجوان جو بنا نمبر والی کار میں سوار تھے انکی گاڑی کا پیچھا کرنے لگے-