: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) خواتین اور بہبود اطفال کی مرکزی وزیر ا نا پور نادیوی نے آج بچپن کی شادی کے خلاف سماج کے ہر طبقے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے چائلڈ میرج فری انڈیا، مہم کا
آغاز کیا قومی راجدھانی میں منعقدہ ایک تقریب ؟ ریب میں اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے محترمہ انا پور نادیوی نے کہا کہ اس بڑے پیمانے پر مہم کا مقصد بچوں کی شادی کے خلاف سماج کے ہر طبقے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔