: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ مرکزی حکومت کو پرالی کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کسانوں کو گالی دینے کے بجائے ان کے ساتھ تعاون کرنا
چاہئے مسٹر رائے نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی اور پنجاب کی حکومت پرالی جلانے سے روکنے کے لیے کسانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت نے انکار کر دیا ہے۔