the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 دسمبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں آج دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ نے بھی ڈاکٹر سنگھ کی یاد میں ایک تعزیتی قرارداد منظور کی اور فیصلہ کیا کہ ان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
کابینہ نے دومنٹ کی خاموشی کے ساتھ ڈاکٹر سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
قابل ذکر ہے کہ آنجہانی رہنما کے اعزاز



میں یکم جنوری 2025 تک سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سوگ کے دوران ہندوستان بھر میں قومی پرچم نصف سر نگو گیا کے دوران سرنگو رہے گا۔ بیرون ملک تمام ہندوستانی مشنوں ہائی کمیشنوں میں قومی پرچم بھی یکم جنوری 2025 تک سات دنوں تک نصف سر نگور ہے گا۔
کابینہ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈاکٹر سنگھ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ کابینہ کی میٹنگ آنجہانی رہنما کی آخری رسومات کے دن مرکزی حکومت کے تمام دفاتر اور سی پی ایس یو میں آدھے دن کی سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.