the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے آلودگی سے پاک پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے 57,613 کروڑ روپے کی پردھان منتری ای-بس سروس کو منظوری دیدی ہے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بدھ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر



اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ اس گرین ٹرانسپورٹ سروس کے لئے منظور شدہ 57 ہزار 613 کروڑ روپے کی کل رقم میں سے 20 ہزار کروڑ روپے کی رقم مرکزی حکومت برداشت کرے گی اور باقی رقم ریاستی حکومت برداشت کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.