: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) ہندوستان میں بچوں کے تحفظ اور بچوں کی نگہداشت کے نظام کو مضبوط بنانے کی طرف ایک بڑے قدم کے طور پر، مہاراشٹر کے محکمہ خواتین اور اطفال کی ترقی کی قیادت میں 'خاندانی بنیاد پر نگہداشت کی بحالی' پر ایک دو روزہ
قومی مشاورتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس میں 17 ریاستی حکومتوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے حصہ لیا اس تقریب کا اہتمام یونیسیف نےیو بی ایس آپٹمس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اور ٹرانسفر نیو کلیکٹیو اور انڈیا الٹرنیٹیو کیئر نیٹ ورک کے تعاون سے کیا تھا۔