: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) یونیسیف انڈیا نے آج ایجنسی کی عالمی فلیگ شپ رپورٹ 'دی اسٹیٹ آف دی ورلڈز چلڈرن 2023: ہر بچے کے لیے، ویکسینیشن' جاری کی، جس میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے ’دی ویکسین کنفیڈینس پروجیکٹ (لندن
اسکول آف ہائی جین اور ٹروپیکل میڈیسن) اور یونیسیف کے ذریعہ شائع کردہ نئے اعداد و شمار کی بنیاد پر رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں کے لیے ویکسین کی اہمیت کے بارے میں55 ممالک کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ مقبول تصور صرف چین، ہندوستان اور میکسیکو میں بہتر ہوا ہے۔