: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 15 ستمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا اس سے بڑا المیہ کیا ہوسکتا ہے کہ جس جوان کی گذشتہ سال شادی تھی وہ اس سال شہید
ہوگیا انہوں نے کہا کہ ایک ماں اور باپ کا بیٹا شہید ہوا ہے اس پر میں کیا بات کرسکتی ہوں ان کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے جوان قبرستان سجا رہے ہیں جب ان کے ہنسنے کھیلنے کی عمر ہوتی ہے۔