حیدرآباد۔ 5 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے کہا ہے کہ پسماندہ طبقات کی ترقی اور ان کو اونچااٹھانے کیلئے ملک کے سابق نائب
وزیراعظم بابوجگجیون رام کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
انہوں نے بابو جگجیون رام کی یوم پیدائش کے موقع پر سدی پیٹ ضلع میں ان کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔