حیدرآباد 27جو لائی (یواین آئی)بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے ہر منگل کی جاری اپنی بھوک ہڑتال کے حصہ کے طورپر وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی بانی وصدر وائی ایس شرمیلا نے آج ضلع
نلگنڈہ میں اپنی ایک روزہ بھوک ہڑتال کی۔
انہوں نے ضلع کے پیلوملا گاوں میں آج صبح اس بھوک ہڑتال کا آغاز کیا۔
قبل ازیں انہوں نے سریکانت نامی نوجوان کے مکان پہنچ کر اس کو خراج عقیدت پیش کیا۔