حیدرآباد3 اگست (یواین آئی)وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے آج راجنا سرسلہ ضلع کے مٹی ملاعلاقہ میں ایک روزہ بھوک ہڑتال کی۔
بے روزگاروں کے مسائل پر
شرمیلا ہر منگل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کررہی ہیں۔
ساتھ ہی وہ بے روزگاری کے مسائل کے سبب تنگ آکر خودکشی کرنے والے نوجوانوں کے ارکان خاندان سے بھی ملاقات کرتے ہوئے ان کو پُرسہ دیتی ہیں۔