حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے سرکاری ملازمتوں کا اعلامیہ جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے ان بے روزگار نوجوانوں
کی حمایت میں وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے بھوک ہڑتال کی۔
وہ ہرمنگل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کرتی ہیں۔
آج انہوں نے نلگنڈہ مستقر میں بھوک ہڑتال کی۔