نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا، یو اے ای - متحدہ عرب امارات جلد ہی ایسی ٹرین بنا سکتا ہے جس میں ممبئی سے یواے ای صرف چند گھنٹوں میں پہنچا جاسکے گا، اس ٹرین کی سب سے خاص بات ہوگی کہ یہ سڑک پر نہیں بلکہ پانی میں چلے گی، اس ٹرین کے لیے
متحدہ عرب امارات انڈرواٹر ٹرین نیٹ ورک پر کام کررہا ہے.
یو اے ای - متحدہ عرب امارات کے مسدر شہر کی کنسٹنسی (نیشنل ایڈوائزر بیورو لمیٹیڈ National Advisor Bureau Limited کے فاؤنڈرAlshehhi کا کہنا ہے کہ اس انڈرواٹر نیٹ ورک سے یو اے ای ہی نہیں بلکہ ملک کے بیچ کاروبار بڑھے گا-