: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی ) مرکزی وزارت اقلیتی امور نے قومی راجدھانی دہلی میں دستکاری کے فن اور ہنر پر مبنی لوک سموردھن ایگزبیشن کا اہتمام کیا ہے یہاں دہلی ہاٹ میں 16 جولائی کو شروع ہونے والی یہ نمائش آئندہ 31 جولائی تک جاری رہے گی وزارت
اقلیتی امور کے نیشنل مائناریٹیز ڈولپمنٹ اینڈ فنانس کارپوریشن کی چیف منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر آبھا رانی سنگھ نے آج یہاں یو این آئی اردو سروس کو بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی ترغیب پر اس نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے اور یہ اپنی نوعیت کی 9 ویں نمائش ہے ۔