: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/5اکتوبر(ایجنسی) ملک کی 2018کے لیے نئی حج پالیسی میں عازمین حج سہولیات فراہم کرانے کے لیے کئی اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تاکہ حج کے خواہش مند حضرات کو زیادہ سے زیادہ راحت ملے کیونکہ آہستہ آہستہ
کرکے 2022تک حج سبسڈی ختم کردی جائے گی ،جس کا سپریم کورٹ نے 2012میں حکم جاری کیا تھا اوراس کے نفاذ کے بعد کرایے میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا۔ اس کے پیش نظر بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی اموراور حج مختار عباس ممبئی میں ہفتہ کے روز نئی حج پالیسی کا اعلان کریں گے۔