: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 22 جون (یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع گنٹور کے سینتا نگر میں ریاست کی اصل اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس کے دفتر کی زیر تعمیر عمارت
کو عہدیداروں نے منہدم کر دیا۔ سی آر ڈی اے نے اس مبینہ غیر قانونی تعمیر پر وائی ایس آر کانگریس کو نوٹس جاری کی ہے۔ حکام نے انہدام کا کام ہفتے کی صبح شروع کیا۔