اقوام متحدہ، 29 جنوری ( یواین آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
مسٹر گوٹریس نے جمعرات کی شب دیر
گئے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے ٹویٹر پر لکھا ’’آج میں نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد بہت خوش قسمت محسوس کیا اور اس کے لئے سبھی کا شکریہ ادا کرتاہوں‘‘۔