the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد/14فروری(ایجنسی) پاکستان نے کہا ہے کہ علاقہ میں موجودہ خطرات کو دیکھتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ ( یو این ایم او جی آئی پی ) کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن اور سلامتی کے بڑھتے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یو این ایم او جی آئی پی ایک اہم عنصر ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پاکستان ریڈیو کی کل کی رپورٹ کے مطابق محترمہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ امن مہم میں پاکستان کھل کر اور مسلسل حمایت کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں پائیدار امن کے لئے جدوجہد کی بنیادی وجوہات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔پاکستانی نمائندہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی امن فوج کی سلامتی کو یقینی بنانے کے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.