امراوتی/30اگست(ایجنسی) آندھرا سی ایم این چندرا بابو نائیڈو ملک کے پہلے ایسے وزیر اعلی ہیں جنہیں اقوم متحدہ میں خطاب کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے چندرا بابو نائیڈو کو " Financing Sustainable Agriculture: Global Challenges and Opportunities "
Roboto, sans-serif; font-size: 16.8px;"> 'دور جدید میں زرعی شعبے کے چلینجز' کے عنوان پر خطاب کرنے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ خطبہ کا اہتمام آئندہ ماہ 24 ستمبر کو نیویارک اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں کیا جائے گا۔