کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
اقوام متحدہ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے باغی حوثی گروپ کی طرف سے سعودی عرب پر کئے گئے میزائل حملے کی مذمت اور اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے کل ایک بیان جاری کر کے کہا’’سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمن میں حقوق انسانی کے حالات مسلسل بدتر ہونے اور عام لوگوں پرجنگ کے تباہ کن اثرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا‘‘۔
padding: 20px 0px 0px; color: rgb(46, 46, 46); line-height: 24px; font-family: "Ali Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">
قابل غور ہے کہ سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے ریاض میں گزشتہ اتوار کی رات تین میزائل داغے جانے کی اطلاع دی تھی۔ اس حملہ میں ایک مصری شہری کی موت ہو گئی تھی اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے تھے۔