اقوام متحدہ، 16 جنوری:- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونيو گوتریس نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خود کش حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی حمایت کرتی رہے گی۔
مسٹر گوتریس کے ترجمان کے بیان کے مطابق انہوں نے کل
پھر اعادہ کیا، "اقوام متحدہ دہشت گردی سے لڑنے اور ملک کی تعمیر نو کی کوششوں میں عراقی حکومت اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا‘‘۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق کل شہر کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں دو خودکش حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور دیگر 90 افراد زخمی ہوئے تھے۔