the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یواین آئی

ریاض:سعودی عرب کے ادارہ امن عامہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں آنے والے عمرہ زائرین احتیاطی تدابیر کے تحت ماسک کا استعمال کریں۔میڈیاذرائع کے مطابق امن عامہ کے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری اہم ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ماسک کے استعمال سے انفیکشن اور دیگر مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔
واضح رہے ان دنوں مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں



رش ہے اور اس سے بچاؤ کا واحد طریقہ ماسک کا استعمال کیا جائے۔احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ادارے کے ذمہ دار کا کہنا تھا کہ پرہجوم مقامات پر خصوصا سانس کی بیماری میں مبتلا اور معمرافراد کے لئے ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہوتا ہے۔رمضان المبارک میں عمرہ اور نمازوں کی ادائیگی کے لئے حرمین شریفین آتے وقت ماسک کا استعمال جاری رکھیں تاکہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.