: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پریاگ راج:06مارچ(یواین آئی) راجوپال قتل واردات کے گواہ امیش پال کے قتل کے ایک اور ملزم کو پریاگ راج پولیس اور اسپیشل ٹاسف فورس(ایس ٹی ایف) نے پیر کو کوندھیارا تھانہ علاقے میں ایک مبینہ مڈھ بھیڑ میں ہلاک کردیا
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے آج علی الصبح لال پور علاقے میں گھیرا بندی کی اور وہاں روپوش بدمعاشوں کو خودسپردگی کی وارننگ دی لیکن پولیس کو دیکھتے ہی بدمعاشوں نے ان پر فائرنگ کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔