: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے آج مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال پہنچنے سے پہلے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم خواتین کے
ریزرویشن میں او بی سی ریزرویشن کے معاملے پر مثبت اشارے دیں گے محترمہ بھارتی، جو پچھلے کچھ دنوں سے اس معاملے پر کافی آواز اٹھا رہی ہیں، نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ وزیر اعظم مودی غریبوں اور پسماندہ لوگوں کے مسیحا ہیں۔