کیف،13 جون (یواین آئی) بریسلس میں وزرائے دفاع کے ایک سربراہ کانفرنس سے پہلے یوکرین کے صدر وولیدیمر زیلنسکی کے مشیر میخائلو پودولیق نے پیر کو کہا کہ موجودہ جنگ کو ختم کرنے کےلئے بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
یوکرین کے صڈر کے مشیر پودولیق نے ٹویٹ کیا،’’سیدھے طورپر جنگ کو ختم کرنے کےلئے ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
‘‘مسٹر پودو لیق کے مطابق یوکرین کو 155 ملی میٹر کی 1000 ہاوٹزر کیلیبر 300 ایم ایل آر ایس 500 ٹینک ،2000 بختربند گاڑی اور 1000 ڈرون کی سخت ضرورت ہے۔