: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کیف، 23 جنوری (یو این آئی) یوکرین کو ممکنہ حفاظتی ضمانت کے طور پر تقریباً دو لاکھ یورپی امن فوجیوں کی ضرورت ہوگی انٹرفیکس-یوکرین نیوز ایجنسی نے جمعرات کو یہ بات یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے حوالے سے کہی سوئزرلینڈ کے شہر ڈیووس
میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے سالانہ اجلاس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر زیلنسکی نے کہا کہ وہ ممکنہ جنگ بندی کے بعد مستقبل میں روسی جارحیت کو روکنے کے لیے یوکرین میں بین الاقوامی امن فوجیوں کی تعیناتی کے خیال کی حمایت کرتے ہیں۔