: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گورکھپور/8جون(ایجنسی) فرضی پاسپورٹ کے ذریعہ نیپال کے راستے دہلی پہنچی یوکرئن کی ماڈل daria-molchan کو جمعہ 8 جون کو گورکھپور جیل سے رہا کیا گیا، انہیں گورکھپور سے ہی پولیس کی نگرانی میں دہلی میں واقع یوکرئن سفارت خانہ
بھیج دیا گیا، ماڈل کو گورکھپور سے ضمانگ پر لے جانے کے لیے کولکتہ سے دو کاروباری پہنچ گئے، پہلے دونوں کاروباری ماڈل کو جہاز سے ہی کولکتہ لے جانے کی منصوبہ بندی بنائے ہوئے تھے، لیکن بعد میں پولیس نے اپنی نگرانی میں ماڈل کو دہلی بھیج دیا.