the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،26 فروری (یواین آئی) یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کے بعد پیدا حالات کے پیش نظر ہندوستانی فضائیہ برطانیہ میں اگلے ماہ ہونے والے کئی ملکوں کے ’کوبرا واریئرمشق‘ میں حصہ نہیں لے گی۔
یہ مشق برطانیہ میں چھ سے 27 مارچ تک ہونی تھی اور اس میں گھریلو تیجس جنگی طیارہ دیگر ملکوں کے طیاروں کے ساتھ ہندوستانی فضائیہ کی نمائندگی کرنے والا تھا۔
فضائیہ نے ہفتے کو ایک ٹویٹ کر کے کہا کی حال کے واقعات کے



پیش نظر وہ اس مشق میں حصہ نہیں لے رہی ہے۔فضائیہ نے کہا،’’حال کے واقعات کے پیش نظر فضائیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں ہونے والے ’کوبرا واریئر مشق میں حصہ لینے کےلئے اپنا طیارہ نہیں بھیجے گی۔
پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق مشق میں حصہ لینے کےلئے پانچ تیجس جنگی طیاروں کو برطانیہ جانا تھا۔ اس مشق میں تیجس کو اپنی کرتب بازی اور مار کرنے کی صلاحیت کا دیگر ملکوں کی فضائیہ کے سامنے مظاہرہ کرنے کا موقع ملا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.