: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،8 اپریل (ذرائع) یوکرین کے پہلے نائب وزیر خارجہ ایمن ژاپارووا 9 سے 12 اپریل تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہوں گے۔ دورے کے دوران، ایمن وزارت خارجہ کے سکریٹری
(مغرب) سنجے ورما کے ساتھ بات چیت کریں گی، جہاں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر تبادلہ خیال کرنے کی بھی توقع ہے۔