the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) یوکرین میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان، ہندوستان نے بدھ کو کیف میں اپنے سفارت خانے اور یہاں وزارت خارجہ میں یوکرین میں رہنے والے طلباء اور ان کے اہل خانہ کو پروازوں کی دستیابی سمیت دیگرمعلومات فراہم کرنے کے لیے کنٹرول روم قائم کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ہندوستان اور یوکرین کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے پر بات چیت جاری ہے تاکہ ہندوستانی شہریوں کی مدد کی جاسکے۔
ذرائع نے بتایا کہ کیف میں ہندوستانی سفارت خانے نے منگل کو یوکرین میں ہندوستانی شہریوں کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی۔



سفارت خانہ تمام واقعات پر نظر رکھ رہا ہے۔
انہوں نے کہا، "ہم جانتے ہیں کہ بہت سے ہندوستانی طلباء اس وقت یوکرین میں ہیں اور ان کے خاندان اپنے بچوں کے لیے فکر مند ہیں۔ خاص طور پر ہندوستان جانے والی پروازوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے۔
ان کنٹرول روم سے یوکرین میں رہنے والے ہندوستانیوں اور ان کے خاندانوں کو مدد ملے گی۔
قابل ذکرہے کہ کیف میں ہندوستانی سفارت خانے نے منگل کو ہندوستانی شہریوں خصوصاً طلبہ سے "موجودہ صورتحال کی غیر یقینی صورتحال" کا حوالہ دیتے ہوئے، عارضی طور پر ملک چھوڑنے پر غور کرنے کے لئے کہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.