the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن ، 2 مارچ (اسپوتنک) برطانیہ حکومت کا برازیل میں پائے گئے کورونا وائرس (کووڈ 19) کے نئے اسٹرین کے بعد اس کی روک تھام کے لئے لاک ڈاؤن کئے ضابطوں میں تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک نے



پیر کے روز کہا ’’ اگر آپ جمعہ کو سامنے آنے والے نئے کیسزکی تعداد پر نظر ڈالیں گے ، تو نئے کیسز کی تعداد میں کمی آرہی ہے ، لیکن اس کی رفتار دھیمی ہو رہی ۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم سبھی کو کیسے نئے ضابطوں کا عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.