: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برطانیہ کو تین ماہ کے اندر تیسرا وزیراعظم مل گیا ہے۔ منگل کو ہندوستانی نژاد رشی سنک نے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ 42 سالہ رشی سنک بکنگھم پیلس پہنچے اور کنگ چارلس سے ملاقات کی۔ رشی سنک نے برطانیہ کے وزیر اعظم کا
عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی وزراء کو عہدہ چھوڑنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رشی حکومت کی طرف سے شام تک دو اہم تقرریاں کی گئیں، جس میں ڈومینک راب کو نائب وزیر اعظم بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی جیریمی ہنٹ وزیر خزانہ کے عہدے پر بھی برقرار رہیں گے۔