the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/16جنوری(ایجنسی) برطانوی دارالعوام کے ارکان نے کثرت رائے سے یورپی یونین سے علاحدگی کی ڈیل کو مسترد کردیا ہے اور یورپی یونین سے برطانیہ کی طلاق کا معاملہ لٹک کررہ گیا ہے۔ ڈیل کی نامنظوری کے بعد حزب ِاختلاف کے لیڈر جیریمی کاربائن نے وزیراعظم تھریزا مے کے خلاف تحریک عدم ِ اعتماد پیش کرد ی ہے۔

وزیراعظم تھریز امے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کا سمجھوتا طے کیا تھا لیکن منگل کی رات پارلیمان کے ایوان زیریں



دارالعوام میں اس کی منظوری کے لیے رائے شماری کے وقت 432 ارکان نے اس کے خلاف ووٹ دیا ہے اور صرف 202 ارکان نے اس کی حمایت کی ہے۔اس طرح مے حکومت کو 230 ووٹ سے شرمناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔


دارالعوام میں گذشتہ پانچ روز سے بریگزٹ سمجھوتے پر بحث جاری تھی۔تھریز امے نے سیاست دانوں سے یورپی یونین سے طے شدہ اپنی اس ڈیل کی حمایت کی اپیل کی تھی اور ساتھ ہی یہ کہا تھا کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو پھر وہ برطانوی عوام کو نیچا دکھا دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.