: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر(ذرائع) منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے ہفتہ کو اپنی مفت آدھار اپ ڈیٹ اسکیم کو 14 دسمبر تک بڑھا دیا ہے۔ یہ تاریخ پہلے 14 ستمبر کو ختم ہونے والی تھی، جس کے بعد myAadhaar پورٹل پر دستاویزات اپ لوڈ کرنے اور پروفائل
میں تبدیلی کرنے کے لیے فیس کی ضرورت تھی۔ UIDAI نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں کہا، UIDAI مفت آن لائن دستاویز اپ لوڈ کرنے کی سہولت کو 14 دسمبر 2024 تک بڑھایا گیاہے۔ مزید کہا کہ اس اقدام سے "لاکھوں آدھار نمبر رکھنے والوں کو فائدہ پہنچے گا"۔