the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/21نومبر(ایجنسی) ہندوستان کی منفرد شناخت کی اتھارٹی uiadiیو آئی ڈی اے آئی نے ایک نیوز رپورٹ کے جواب میں بتایا کہ آدھارڈیٹامحفوظ ہے۔ اس کا کسی بھی طرح سے غلط استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ' 210 سرکاری سائٹس نے آدھار معلومات عوامی سطح پر جاری کیں' کے عنوان سے شائع کی گئی ہیں۔ ان میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ آدھا ر ڈیٹا لیک ہوسکتا ہے یا اس کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
یو آئی ڈی اے آئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آدھار ڈیٹا پوری طرح محفوظ ہے اور اس میں کسی طرح کی لیک نہیں ہے۔ اب معلومات میں فائدہ حاصل کرنے والوں کے نام، پتے، بینک کھاتے اور دیگر تفصیلات شامل ہیں نیز ان میں آدھار نمبر بھی شامل ہیں جو مختلف فلاحی اسکیموں کے لئے استعمال کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.