the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،19 مارچ (ذرائع) مہاراشٹرا میں کورونا کے لگاتار بڑھ رہے کیسوں میں ریاست کی فکر بڑھا دی ہے- جمعہ کو ریاست میں کورونا کے 25،833 نئے کیسز درج ہوئے- ایک دن میں آئے یہ کورونا کی بڑی تعداد ہے-
کورونا کے 25833 کیس آنے کے ایک دن بعد وزیراعلی نے کہا کہ لاک ڈاؤن ایک آپشن ہے لیکن انہیں یقین



ہے کہ لوگ خودبخود کورونا گائیڈ لائن پر عمل کریں گے-
ٹھاکرے نے کہا کہ کورونا میں ستمبر میں درج کیے گئے کورونا کے کیسوں کی تعداد کو بھی پچھے چھوڑ دیا ہے-
سی ایم نے کہا، میں لاک ڈاؤن کے آگے کے لحاظ سے آپشن کے طور پر دیکھتا ہوں، لیکن مجھے یقین ہے کہ ریاست کے لوگ، پچھلی بار کی طرح تعاون کریں گے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.