: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 اکتوبر (ذرائع) دسہرہ کے دن ممبئی میں شیوسینا کے دونوں گروپ کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ شیواجی پارک میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جو سازش کرئے وہ ہی کٹپا ہے، ٹھاکرے نے کہا کہ ابھی ڈاکٹروں نے مجھے جھکنے کی
اجازت نہیں دی ہے لیکن میں عوام کے سامنے جھکے ہوئے بنا رہے نہیں سکتا ہوں، انہوں نے کہا کہ کہا جارہا تھا کہ شیوسینا کا کیا ہوگا؟ یہاں کہ بھیڑ دیکھ کر اب سوال ہے غداروں کا کیا ہوگا؟ سبھی وفادار جمع ہوئے ہیں، ہر سال کی طرح اس بار بھی راون جلے گا، لیکن اس بار راون الگ ہے-