دینی، 14 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کے بعد غزہ میں کی جانے والی بمباری سے فلسطینیوں کے معا انتہائی در گوں ہیں، جس کے پیش نظر مختلف ممالک کی جانب سے ان کی مالی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہنگامی طبی امدادی سامان سے لدا طیارہ مصری شہر
العریش بھیج دیا جہاں سے امدادی سامان را
چیک پوسٹ کے راستے غزہ بھیجا جائے گا۔
حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے پورے غزہ شہر پر کی جانے والی بمباری سے شہریوں کا جینا محال ہوتا جارہا ہے ، بمباری کے علاوہ پانی اور بجلی کی فراہمی بھی بند ہے، خوراک اور ادویات کا متکمین بحران پیدا ہو چکا ہے۔