: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اگست (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر کو پیشگی ضمانت دے دی، جو 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق ایک معاملے میں ملزم ہے عدالت نے استغاثہ اور وکیل دفاع کے دلائل سننے کے بعد 02 اگست کو
ٹائٹلر کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ضمانت دیتے ہوئے سی بی آئی کے خصوصی جج وکاس دھول نے ٹائٹلر پر کچھ شرائط عائد کیں جن میں ایک لاکھ روپے کا ضمانتی بانڈ پیش کرنا اور کیس سے متعلق شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنا شامل ہے۔