: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4ڈسمبر (ذرائع) تلنگانہ اسمبلی کے دو سب سے کم عمر ایم ایل اے مینامپلی روہت اور ہنومندلا یاشاسوینی ریڈی ہیں- دونوں کی عمریں 26 سال ہیں۔ تاہم، یاشاسوینی مینامپلی روہت سے چند ماہ بڑی ہیں۔
میدک میں میناپلی روہت راؤ نے بی آر ایس کے سینئر لیڈر اور سابق ڈپٹی اسپیکر پدما دیویندر ریڈی کو شکست دی۔ یاشاسوینی نے پالکورتی اسمبلی حلقہ میں 6 بار کے ایم ایل اے اور موجودہ وزیر ایررابیلی دیاکر راؤ کو شکست دی۔