حیدرآباد 25مئی(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے راجیہ سبھا امیدواروں ڈی دامودرراواور بی پارتھاسارتھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
اسمبلی کے ریٹرننگ آفیسر کو
ان دونوں نے پرچہ نامزدگی کے کاغذات حوالے کئے۔
اس موقع پر ریاستی وزرا ہریش راو، پرشانت ریڈی سبیتااندراریڈی، سرینواس یادو، جی کملاکرسمیت ٹی آرایس کے ارکان مقننہ بھی موجود تھے۔