: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) عام بجٹ 2022-23 میں انڈین ریلوے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دو ہزار کلومیٹر ریلوے لائن کو مقامی تحفظ اور صلاحیت میں اضافہ کرنے والی ٹیکنالوجی آرمر سے لیس کرنے اور وندے بھارت کٹیگری کی نیو جنریشن 400 ٹرینیں لانے کی بات شامل ہے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے
لوک سبھا میں آج یہاں عام بجٹ 2022-23 میں معیشت کے سات انجنوں کی ’گتی شکتی‘ کے تحت ریلوے کی تجاویز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے نئے پروڈکٹس کو تیار کرنے کے ساتھ ہی چھوٹے کسانوں، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے کفایتی لاجسٹک خدمات شروع کرے گی، ڈاک اور ریل خدمات کے کوآرڈینیشن سے پارسل بھیجنے کے انتظام کو آسان اور تیز بنایا جائے گا۔