ریو ڈی جنیریو،3فروری(یواین آئی) کووڈ19کے حوالہ سے ایک پریشان اطلاع برازیل سے یہ مل رہی ہے کہ یہاں لوگوں کو ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کی دو اقسام لاحق ہونے
لگیں۔
برازیل میں اب تک ایسے 2مریض سامنے آ چکے ہیں جو ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کی دو اقسام کا شکار ہو کر اسپتال پہنچے۔
ان مریضوں سے متعلق پریشان کن انکشاف فیویل یونیورسٹی کے ماہرین نے کیا ہے۔