the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں،15 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں فوج کی طرف سے جاری آپریشن کے دوران جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار جان بحق ہوئے ہیں ایک دفاعی ترجمان نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے نار خاص جنگل میں فوج نے جمعرات کی شام ایک آپریشن شروع کر دیا جو ہنوز جاری ہے انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران فوج اور جنگجوؤں کے



درمیان تصادم چھڑ گیا جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ان کہنا تھا کہ زخمی فوجی اہلکار بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئے۔
متوفی فوجی جوانوں کی شناخت 26 سالہ رائفل مین وکرم سنگھ نیگی ساکن تہری گڑھوال اترا کھنڈ اور27 سالہ رائفل مین یوگمبر سنگھ ساکن چمولی اترا کھنڈ کے بطور ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ قوم ان بہادر فوجیوں کی مرہون منت ہے اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.