: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 10 فروری (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور پارٹی لیڈر التجا مفتی کے دو ذاتی محافظوں
کو بغیر کسی غلطی کے معطل کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا ' یہ کارروائی ایک غیر منصفانہ عمل ہے' سابق وزیر اعلیٰ نے یہ باتیں پیر کو 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کیں۔